صرف 20 روپے میں بھی بزنس سٹارٹ ہو سکتا ہے....
تحریر پڑھیں اور فیصلہ کر لیں..........
___________________________________
ہمارے ہاں اتوارکو سبزی وغیرہ کا بازار لگتا ہے میں حسب معمول سبزی خرید کر نکلا تو میرا ایک بارہ سالہ افغانی شاگرد مجھ سے ٹکرا گیا. اس کے کندھے پر کچھ شاپرز پڑے ہوئے تھے اور وہ بیچ رہا تھا. مجھ سے علیک سلیک کر کے وہ بھیڑ میں گم ہو گیا....
آج میں نے اس سے اتفاقاً سوال کیا کہ تم نے سبزی بازار والے دن کتنے پیسے کمائے؟
کہنے لگا 700روپے.....
میرا چونکنا بنتا تھا......
میں نے دوسرا سوال کیا کہ کتنے پیسے لے کر منڈی گئے تھے؟
جواب سن کر ایک بار پھر میرے چونکنے کی باری تھی... کہنے لگا صرف بیس روپے لے کر بازار میں داخل ہوا اور سات سو روپے کما کر نکلا.....
بچے نے تفصیلاً بتایا کہ میں نے شروع میں بیس روپے کے پانچ بڑے شاپرز خریدے اور دس روپے فی شاپر کے حساب سے پچاس کے بیچ دئیے.... پھر دس روپے سائیڈ پہ کرکے چالیس کے دس شاپرز لئے اور سو روپے میں بیچ دئیے. پھر بیس روپے سائیڈ پہ کر کے 80 روپے کے بیس شاپرز لئے اور دو سو کے بیچ دئیے.. ان پیسوں سے چالیس روپے سائیڈ پہ کر کے ایک سو ساٹھ روپے کے چالیس شاپرز لئے چار سو میں بیچ دئیے.... یوں میرے پاس چار سو ساٹھ روپے جمع ہو گئے....... پھر میں نے اسی روپے کے شاپرز لئے اور دو سو میں فروخت کر دئیے... اب میرے پاس پانچ سو اسی روپے ہو گئے... پھر میں نے اسی روپے کے شاپرز لئے اور دو سو کے بیچ دئیے یوں میں نے شام تک سات سو روپے کما لئے....
مجھے اس تفصیل نے ایک بار پھر چونکنے پر مجبور کردیا.....
بچے نے مزید کہا کہ میں اس طرح پیسے جمع کر رہا ہوں میں نے ایک دن بڑا کاروبار کرنا ہے......
اب آپ بتائیے کہ یہ بچہ بڑا ہو کر ایک کامیاب تاجر بنے گا یا نہیں؟
بچے نے پہلے ایک منفرد آئیڈیا سوچا پھر بازار کی ڈیمانڈ دیکھی کہ ہے یا نہیں؟ تو بچہ اس نتیجے پر پہنچا کہ لوگوں کے پاس سبزی زیادہ ہونے کی وجہ سے سنبھالی نہیں جاتی اور انہی بڑا شاپر ضرورت ہوتا ہے.... اور بچہ یہ بھی جانتا ہے کہ ضرورت بکتی ہے پروڈکٹ نہیں بکتی........
پھر بچے وہ دکان تلاش کی جہاں سے اسے ہول سیل ریٹ پر معیاری شاپرز مل سکیں......
اب بچے نے محنت اخلاص اور لگن سے شام تک بیس روپے لگا کر سات سو روپے کما لئے....اور یوں مجھے وہ پورا بزنس سکھا گیا.......
اگر آپ بھی آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو بچے کے اس واقعے کو غور پڑھیں اور شروع ہو جائیں. یقیناً ایک بہترین مستقبل آپ کا منتظر ہے......

hi dear its very first-class and very helpful submit for those who are new and thinking to begin a weblog site.Your posts are very helpful and creative click on right here and see inverters layout
ReplyDelete